Skip to content
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • صفحہ اوّل
  • کالمز
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
    • بین الاقوامی خبریں
    • بین الاقوامی کالمز
    • بین الاقوامی ویڈیوز
  • کاروبار
  • کھیل
  • صحت
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
اہم خبریں
چینی کے موجودہ بحران میں شوگرملزمالکان نے 300 ارب روپے سے زیادہ کمالیے آڈیٹرجنرل کا انکشاف چکوال میں 300 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ سیلاب ایمرجنسی نافذ خیبرپختونخوا میں سیاسی تبدیلی کیلئے اپوزیشن کی مشاورت حتمی مرحلے میں داخل اسرائیل نے بالآخر غزہ کے زیر قبضہ علاقے خالی کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی حکومت پاکستان نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

لندن میں شرپسندوں نے پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت کے شیشے توڑ دیے

لندن میں شرپسندوں نے پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت کے شیشے توڑ دیے

اپریل 27, 2025April 27, 2025 0 تبصرے 86 مناظر
کیا بھارت دریائے سندھ کا پانی روک سکتا ہے؟

کیا بھارت دریائے سندھ کا پانی روک سکتا ہے؟

اپریل 26, 2025April 26, 2025 0 تبصرے 205 مناظر
نواز شریف اورشہباز شریف نےمتنازع کینال منصوبے پر پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی

نواز شریف اورشہباز شریف نےمتنازع کینال منصوبے پر پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی

اپریل 20, 2025April 20, 2025 0 تبصرے 55 مناظر
پاکستان اور بنگلادیش تعلقات میں بہتری کو سبوتاژ کرنیکی کوششیں ناکام ہوں گی، دفتر خارجہ

پاکستان اور بنگلادیش تعلقات میں بہتری کو سبوتاژ کرنیکی کوششیں ناکام ہوں گی دفتر خارجہ

اپریل 18, 2025April 18, 2025 0 تبصرے 103 مناظر
شہداء کی عزت اور احترام ہر پاکستانی کیلئے ایک مقدس امانت ہے، آرمی چیف

شہداء کی عزت اور احترام ہر پاکستانی کیلئے ایک مقدس امانت ہے آرمی چیف

اپریل 17, 2025April 17, 2025 0 تبصرے 113 مناظر
ڈپٹی کمشنر وہاڑی کی زیرصدارت ترقیاتی منصوبوں بارے اجلاس

ڈپٹی کمشنر وہاڑی کی زیرصدارت ترقیاتی منصوبوں بارے اجلاس

اپریل 17, 2025April 17, 2025 0 تبصرے 139 مناظر
اجلاس میں انسداد پولیو مہم کے سلسلہ پیشگی تیاریوں و اقدامات کا جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر وہاڑی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم بارے اجلاس

اپریل 16, 2025April 16, 2025 0 تبصرے 52 مناظر

ضلع وہاڑی کے نواحی علاقے رتہ ٹبہ کے قریب پاک آرمی کا ایک تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا

اپریل 15, 2025April 15, 2025 0 تبصرے 86 مناظر
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی 10 نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑسکتیں، جب تک غیور عوام افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان کوکوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ اسلام آباد میں پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب میں جنرل عاصم منیر کا کہنا تھاکہ میں آج بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے جذبات دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں اور یقین دلاتا ہوں کہ آپ کیلئے ہمارے جذبات اس سے بھی زیادہ مضبوط ہیں، آپ صرف پاکستان کے سفیر ہی نہیں، پاکستان کی وہ روشنی ہیں جوپورے اقوام عالم پرپڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ برین ڈرین کا بیانیہ بناتے ہیں وہ جان لیں یہ برین ڈرین نہیں برین گین ہے، بیرون ملک پاکستانی برین گین کی عمدہ ترین مثال ہیں، آپ سب نے پاکستان کی کہانی اپنی اگلی نسل کو سنانی ہے، وہ کہانی جس کی بنیاد پر ہمارے آباؤ اجداد نے پاکستان حاصل کیا

دہشت گردوں کی 10 نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑسکتیں آرمی چیف

اپریل 15, 2025April 15, 2025 0 تبصرے 50 مناظر
لندن: سابق وزیر اعظم اور جیل میں بند پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان نے گزشتہ سال نومبر میں ایک ایسے شخص سے طویل بات چیت کی تھی جو اب اعلیٰ حکام کے ساتھ حالیہ اہم بات چیت کا حصہ ہیں۔ دی نیوز کے مطابق یہ مذاکرات عمران خان کی رہائی اور پی ٹی آئی اور طاقتور حکام کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے ممکنہ طریقے تلاش کرنے کے بارے میں ہیں۔ انتہائی موقر ذرائع نے اس نمائندے کو بتایا ہے کہ امریکی پاکستانیوں کے ایک گروپ کے گزشتہ ماہ (مارچ) کے تیسرے ہفتے میں عمران خان کے ساتھ مذاکرات سے بہت پہلے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ایک ایسے شخص کے درمیان بات چیت کے کئی سیشنز منعقد ہوئے تھے، یہ شخص اب حالیہ مذاکرات اور بات چیت کا حصہ ہے۔

سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان  سے جیل میں امریکی پاکستانی شخص کی ملاقات کا انکشاف

اپریل 14, 2025April 14, 2025 0 تبصرے 89 مناظر
  • 1
  • 2
  • 3
  • ←

اہم کیٹا گریز

Uncategorized آج کے کالمز اہم خبریں بین الاقوامی بین الاقوامی خبریں تعلیم دلچسپ و عجیب شوبز صحت فیچر کالمز ملٹی میڈیا ویڈیوز ٹیکنالوجی پاکستان کاروبار کالمز کھیل

ہم سے رابطہ کے ذرائعے

  • ہمارا یوٹیوب چینل
  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • گوگل پس پر ہم سےرابطہ

ہمارا نیٹ ورک

  • ہماری آن لائن اکیڈمی
  • مفت ویڈیو کورسز
  • قرآن پاک آن لائن سنیں

اہم صفحات

  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط

Copyright © 2025 RehbarMediaGroup.com All Rights Reserved.

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں

نیوز میں شمولیت