وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے گندم کے لئے ڈی ریگولیشن اورفری مارکیٹ پالیسی جاری کرنے کی منظوری دے دی، پنجاب میں پہلی مرتبہ نجی سیکٹر کے ذریعے گندم خریداری کی جائے گی۔ 30

حکومت پنجاب کا اہم اعلان صوبہ بھر سےگندم کی نقل و حمل کی باقائدہ اجازت

لاہور (ویب ڈیسک رہبر) صوبے کے بیشتر علاقوں میں گندم کی کٹائی جاری ہے اور اب کاشتکاربھائیوں کے لیے حکومت پنجاب  نے اہم اعلان کیا ہے اور صوبہ سے گندم کی نقل و حمل کی باقاعدہ اجازت مل گئی۔

تفصیل کے مطابق بین الصوبائی سرحدوں پر گندم کی آمدورفت پرروک ٹوک نہیں ہوگی، پنجاب سے گندم کی نقل و حمل کی اجازت سے کاشتکارکو فصل کاپورافائدہ مل سکے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے گندم کے لئے ڈی ریگولیشن اورفری مارکیٹ پالیسی جاری کرنے کی منظوری دے دی، پنجاب میں پہلی مرتبہ نجی سیکٹر کے ذریعے گندم خریداری کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں