Skip to content
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • صفحہ اوّل
  • کالمز
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
    • بین الاقوامی خبریں
    • بین الاقوامی کالمز
    • بین الاقوامی ویڈیوز
  • کاروبار
  • کھیل
  • صحت
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
اہم خبریں
چینی کے موجودہ بحران میں شوگرملزمالکان نے 300 ارب روپے سے زیادہ کمالیے آڈیٹرجنرل کا انکشاف چکوال میں 300 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ سیلاب ایمرجنسی نافذ خیبرپختونخوا میں سیاسی تبدیلی کیلئے اپوزیشن کی مشاورت حتمی مرحلے میں داخل اسرائیل نے بالآخر غزہ کے زیر قبضہ علاقے خالی کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی حکومت پاکستان نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے تبادلے اورسنیارٹی سےمتعلق درخواستوں پر سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے کی جس دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کے وکیل منیر اے ملک نے دلائل دیے۔ دلائل کے آغاز میں وکیل منیراے ملک نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹرانسفر ہونے والےججز کے معاملے کو آرٹیکل175 کے ساتھ دیکھنا چاہیے، ججز ٹرانسفر، فیڈرل ازم اور انتظامی کمیٹی کی تشکیل سے متعلق دلائل دوں گا، اس پر جسٹس علی مظہر نے کہا ججز ٹرانسفر آرٹیکل 200 کےتحت ہوئی، بہتر ہے دلائل کا آغاز بھی یہیں سے کریں، ہم ججز کو سول سرونٹ کے طور پر تو نہیں دیکھ سکتے

اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کی نئی سنیارٹی لسٹ معطل کرنے اور ٹرانسفر ججز کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد

اپریل 14, 2025April 14, 2025 0 تبصرے 68 مناظر
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق 2026 سے حج کا انعقاد بہار کے موسم میں ہوگا اور پھر 2034 سے 2041 تک یہ سردیوں میں آئے گا۔ قمری کیلنڈر ہر سال تقریباً 10 دن پیچھے جاتا ہے، جس کے باعث حج گرمی سے بہار اور سردی کی طرف منتقل ہو رہا ہے۔ 2042 میں حج دوبارہ گرمی کے موسم میں واپس آئے گا یہ تبدیلی دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں مسلمانوں کے لئے خوش خبری ہے، جو گزشتہ کئی سالوں سے مکہ کی شدید گرمی میں حج ادا کر رہے تھے۔ 2024 کے حج کے دوران درجہ حرارت 46 سے 51 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا تھا، جس کے نتیجے میں ایک دن میں 2,700 سے زائد حجاج گرمی سے متاثر ہوئے اور کئی اموات بھی ہوئیں

گرمیوں کے حج سے چھٹی سعودی اعلان نے حاجیوں کوخوش کر دیا

اپریل 13, 2025April 13, 2025 0 تبصرے 70 مناظر
حکومتی ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری اور دیگر معاملات پر پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد کے درمیان مذاکرات کل سے شروع ہونے کا امکان ہے

آئی ایم ایف سے مزاکرات پیٹرول اور ڈیزل پر کاربن لیوی عائد ہونے کا امکان

اپریل 13, 2025April 13, 2025 0 تبصرے 82 مناظر
مومن آباد پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن زیڈ ایم سی پارک کے قریب شاہین فورس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار کامران ولد کمال کندھے پر گولی لگنے سے زخمی ہوگیا جبکہ موٹر سائیکلوں پر سوار ڈاکو موقع سے فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے

کراچی میں پولیس اہلکار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو فرار

اپریل 9, 2025April 9, 2025 0 تبصرے 62 مناظر
عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپین شپ کا فائنل پاکستان کے سیڈ2 نور زمان اور سیڈ 3 مصر کے کریم الترکی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ویمنز ایونٹ کے فائنل میں ٹاپ سیڈ مصر کی فیروزہ ابولخیر کو سیڈ4 ہانگ کانگ کی چان سن یو کا سامنا ہوگا۔

عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپین شپ، فائنل مقابلے جمعرات کو ہوں گے

اپریل 9, 2025April 9, 2025 0 تبصرے 57 مناظر
وزیراعظم آزاد کشمیرچودھری انوارالحق نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خون ریزی کا جواب نئی دہلی سے مقبوضہ کشمیر تک ملے گا، پاکستان کی قربانیوں سے انکار غداری ہے

بلوچستان میں خون ریزی کا جواب دہلی سےمقبوضہ وادی تک ملے گا

اپریل 9, 2025April 9, 2025 0 تبصرے 52 مناظر
منگل کو اڈیالہ جیل میں پارٹی رہنماؤں اور وکلاء کے ساتھ بات چیت میں عمران خان نے اس بات پر زور دیا کہ رابطے کی یہ کوشش ان کے قانونی مقدمات سے متعلق نہیں بلکہ یہ صرف اور صرف پاکستان کی خاطر تھیں

سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے حکومت کیساتھ بات چیت کو مسترد کر دیا اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کیلئے تیار

اپریل 9, 2025April 9, 2025 0 تبصرے 45 مناظر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے گندم کے لئے ڈی ریگولیشن اورفری مارکیٹ پالیسی جاری کرنے کی منظوری دے دی، پنجاب میں پہلی مرتبہ نجی سیکٹر کے ذریعے گندم خریداری کی جائے گی۔

حکومت پنجاب کا اہم اعلان صوبہ بھر سےگندم کی نقل و حمل کی باقائدہ اجازت

اپریل 9, 2025April 9, 2025 0 تبصرے 54 مناظر
تفصیلات کے مطابق شادی ہال کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنان جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں، جو نعرے بازی کر رہے ہیں، پولیس نے ہال کا مرکزی دروازہ بند کردیا ہے۔پی ٹی آئی کارکنوں نے علیمہ خان سمیت تینوں بہنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے جبکہ شادی ہال کے باہر پارٹی قیادت موجود نہیں ہے

بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنیں گرفتار

اپریل 8, 2025April 8, 2025 0 تبصرے 93 مناظر
انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق نوجوان بیٹر ہیری بروک کو انگلش وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بری طرح شکست کے بعد جوز بٹلر نے انگلش کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ جس کے بعد اب ہیری بروک انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کریں گے

انگلینڈ نے 26 سالہ نوجوان کرکٹر کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان مقررکیا

اپریل 8, 2025April 8, 2025 0 تبصرے 47 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • ←

اہم کیٹا گریز

Uncategorized آج کے کالمز اہم خبریں بین الاقوامی بین الاقوامی خبریں تعلیم دلچسپ و عجیب شوبز صحت فیچر کالمز ملٹی میڈیا ویڈیوز ٹیکنالوجی پاکستان کاروبار کالمز کھیل

ہم سے رابطہ کے ذرائعے

  • ہمارا یوٹیوب چینل
  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • گوگل پس پر ہم سےرابطہ

ہمارا نیٹ ورک

  • ہماری آن لائن اکیڈمی
  • مفت ویڈیو کورسز
  • قرآن پاک آن لائن سنیں

اہم صفحات

  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط

Copyright © 2025 RehbarMediaGroup.com All Rights Reserved.

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں

نیوز میں شمولیت