Skip to content
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • صفحہ اوّل
  • کالمز
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
    • بین الاقوامی خبریں
    • بین الاقوامی کالمز
    • بین الاقوامی ویڈیوز
  • کاروبار
  • کھیل
  • صحت
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • شوبز
اہم خبریں
حکومت پاکستان نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا سپریم کورٹ نےنظر ثانی درخواستیں منظورکرلیں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینےکا فیصلہ کالعدم ایران نے اسرائیل پر پھر میزائل حملہ کر دیا ایران کا فیصلہ کن جواب دشمن کو اس کے احمقانہ اقدام پر پشیمان کر دے گا: ایرانی صدر جوہری معاہدہ نہ ہونے پرامریکا نے حملہ کیا تو امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے?ایران کی دھمکی

اہم خبریں

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق نوجوان بیٹر ہیری بروک کو انگلش وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بری طرح شکست کے بعد جوز بٹلر نے انگلش کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ جس کے بعد اب ہیری بروک انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کریں گے

انگلینڈ نے 26 سالہ نوجوان کرکٹر کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان مقررکیا

اپریل 8, 2025April 8, 2025 0 تبصرے 28 مناظر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر چین نے 8 اپریل 2025 تک اپنی جانب سے عائد کیے گئے 34 فیصد جوابی ٹیکس (ٹیرِف) واپس نہ لیے، تو امریکہ 9 اپریل سے چین پر مزید 50 فیصد اضافی درآمدی ٹیکس نافذ کر دے گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین کو الٹی میٹم، ایک دن کی مہلت

اپریل 8, 2025April 8, 2025 0 تبصرے 23 مناظر
وزيراعظم شہباز شریف نے عالمی سطح پر تیل کی کم ہوتی قیمتوں کا فائدہ عوام کوپہچانے کا اعلان کرتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ بھی دے دیا۔ پیر کو وزیراعظم کی زیرصدارت میری ٹائم سیکٹر میں اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ جیسے پہلے تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بجلی کی قیمت کم کرکے دیا، اسی طرح اس وقت جو بڑی کمی آرہی ہے، اس کا فائدہ بھی عوام کو پہنچائیں گے

وزیر اعظم پاکستان کا عالمی سطح پر تیل کی کم ہوتی قیمتوں کا فائدہ عوام کو دینے کا اعلان

اپریل 8, 2025April 8, 2025 0 تبصرے 20 مناظر
علی محمد خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں، پارٹی نے اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کی کوئی کال نہیں دی، جب پارٹی کوئی فیصلہ کرے گی تو احتجاج کریں گے

پاکستان تحریک انصاف میں مس انڈر سٹینڈنگ، چپقلش چلتی رہتی ہے: علی محمد خان

اپریل 7, 2025April 7, 2025 0 تبصرے 21 مناظر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے میں ”صحت مند پنجاب“ وژن کے تحت جامع ہیلتھ ریفارمز کا آغاز کر دیا

صوبے بھرمیں صحت مند پنجاب وژن کے تحت جامع ہیلتھ ریفارمز کا آغاز کر دیا: مریم نواز

اپریل 7, 2025April 7, 2025 0 تبصرے 32 مناظر

عمران خان کیلئے ریلیف حاصل کرنے کی کوششیں، امریکی پاکستانیوں کے وفد کی بانی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

اپریل 6, 2025April 6, 2025 0 تبصرے 18 مناظر

آج کے جدید دور میں بھی لاکھوں بچے بنیادی تعلیم سے محروم

ستمبر 27, 2016September 27, 2016 2 تبصرے 35 مناظر

آپ ایک ہفتے میں دو لاکھ روپے کمانا چاہتے ہیں تو یہ خبر پڑھ لیں

ستمبر 27, 2016September 27, 2016 0 تبصرے 18 مناظر

معروف بھارتی اداکارہ کو حادثہ پیش آگیا ، بری طرح جھلس گئیں

ستمبر 27, 2016September 27, 2016 0 تبصرے 16 مناظر

یکم اکتوبر سے پیٹرول کتنا سستا ہو گا؟ عوام کیلئے شاندار خبر آگئی

ستمبر 27, 2016September 27, 2016 0 تبصرے 13 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • ←

اہم کیٹا گریز

Uncategorized آج کے کالمز اہم خبریں بین الاقوامی بین الاقوامی خبریں تعلیم دلچسپ و عجیب شوبز صحت فیچر کالمز ملٹی میڈیا ویڈیوز ٹیکنالوجی پاکستان کاروبار کالمز کھیل

ہم سے رابطہ کے ذرائعے

  • ہمارا یوٹیوب چینل
  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • گوگل پس پر ہم سےرابطہ

ہمارا نیٹ ورک

  • ہماری آن لائن اکیڈمی
  • مفت ویڈیو کورسز
  • قرآن پاک آن لائن سنیں

اہم صفحات

  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط

Copyright © 2025 RehbarMediaGroup.com All Rights Reserved.

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں

نیوز میں شمولیت